
ایک پھول ٹہنی پہ کھڑا بڑے فخر سے کہہ رہا تھا۔۔۔
"یہ کانٹے میرے اپنے ہیں اگر کوئی مجھے توڑنے کی کوشش کرے گا تو اُسے زخمی کردیں گے۔"
لیکن جب آندھی آئی تواِنہی کانٹوں نے اُسے زخمی کرکے زمین پہ گِرا دِیا، توپھول نے کانٹوں کو حسرت بھری نِگا ہوں سے دیکھا اور کہا۔۔۔
"جس پر مان ہو وہی زخم دیتا ہے۔۔۔"
0 comments:
Post a Comment